پارلیمنٹ ہاؤس میں آئے روز جانوروں کی آمد درد سر بن گیا

May 03, 2023 | 15:21:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جنگلی بلی، بندر کے بعد بلی کے بچے کی بھی پارلیمنٹ ہاوس میں انٹری۔

آئےروز جنگلی جانوروں کی پارلیمنٹ ہاوس میں آمد درد سر بن گیا۔ جنگلی بلی، بندر کے بعد بلی کے بچے کی بھی پارلیمنٹ ہاوس میں انٹری ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،مریم نواز کا دلچسپ تبصرہ

بلی نےباہر سے آکر پارلیمنٹ ہاوس میں بچے دے دیئے۔  ماں کے بغیرننھے بچوں نے خوب شور وغل کیا۔ ننھے بچوں کی موجوگی پر سی ڈی اے عملہ متحرک ہوا۔