بڑی خبر۔کون بنے گا نیا  گورنر۔۔؟نام سامنے آ گیا 

May 03, 2022 | 20:10:PM
بڑی خبر۔کون بنے گا نیا  گورنر۔۔؟نام سامنے آ گیا 
کیپشن: گورنر ہاؤس پنجاب (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں نئے گورنر کی تعیناتی کا معاملہ حل ہونے کے قریب، مخدوم احمد محمود کا نام گورنر پنجاب کے لئے سامنے آگیا ۔

ذرائع کے مطابق  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مخدوم احمد محمود کے نام پر متفق  ہے،نئے گورنر کی تعیناتی جلد از جلد ممکن بنائی جائیگی،ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود نے چند ماہ قبل لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تھی، مخدوم احمد محمود کو مسلم لیگ ن کی مکمل حمائت بھی حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کی سیاسی صورتحال۔عمر سرفراز چیمہ نےبڑا  فیصلہ کرلیا