منال خان نے خوبصورت تصویر کے ساتھ بڑا پیغا م شیئر کر دیا 

May 03, 2021 | 23:16:PM
منال خان نے خوبصورت تصویر کے ساتھ بڑا پیغا م شیئر کر دیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نامور اداکارہ منال خان نے مداحوں کو ماسک پہننے پر زور دیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ 
تفصیلات کے مطابق اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اس ساتھ اسی رنگ کا ماسک بھی لگا رکھا ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ایک پیغام بھی دیا۔ منال نے لکھا کہ ’ذمہ دار بنیں، ماسک لگائیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:سنجے دت نے ماں کی برسی پر یا دگار تصویر شیئر کر دی