سنجے دت نے ماں کی برسی پر یا دگار تصویر شیئر کر دی

May 03, 2021 | 23:12:PM
سنجے دت نے ماں کی برسی پر یا دگار تصویر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنی والدہ کی 40 ویں برسی پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے اور ان کےساتھ اپنے بچپن کی یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ننھے سنجے دت اپنی والدہ کی بانہوں میں کافی خوش نظر آرہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پوسٹ میں سنجے نے لکھا ہے کہ ماں کوئی ایسا دن نہیں گذرا جب میں نے آپ کو یاد نہ کیا ہو۔پوسٹ میں صارفین کی جانب سے تصویر کو پسند کرنے کے ساتھ ان کی والدہ کے لیے نیک تمنائوں کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بو لڈ ادا کا رہ سنی لیون نے جنسی جذبات زندہ رکھنے کے 5 نکات شیئر کر دئیے۔۔ویڈیو وائرل
 یا د رہے کہ با لی وڈ کی مشہور ہیروئن اداکارہ نرگس 1981 میں کینسرکے باعث انتقال کرگئی تھیں اور اس کے 3 دن بعد ہی سنجے دت کی پہلی فلم 'راکی' ریلیز ہوئی تھی۔جس کے بعد ان پر شہرت کے دیوی مہربا ن ہو گئی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Sanjay Dutt (@duttsanjay)

یہ بھی پڑھیں: فحش فلموں کی ادا کا ر ہ میاخلیفہ نے ایسا دھندا کھو ل لیا کہ سو شل میڈیا صارفین بر ہم