آج موسم کیسا رہے گا۔۔۔؟

May 03, 2021 | 11:01:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان اورخیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔

گزشتہ روز  کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا  تاہم شمال اور مشرقی بلوچستان ،بالائی سندھ ،جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیںعمرہ زائرین پر ایک اور پابندی لگادی گئی۔۔۔