عمرہ زائرین پر ایک اور پابندی لگادی گئی۔۔۔

May 03, 2021 | 10:33:AM
عمرہ زائرین پر ایک اور پابندی لگادی گئی۔۔۔
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے  عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے عمرہ زائرین سے متعلق ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے تحت سعودی عرب عمرے کے لئے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزہ ہونا لازمی قرار دیا گیا  ہے۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق عمرہ ویزہ سعودی وزرات خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ہو۔مزید برآں سعودی حکومت کے عمرہ سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:  کورونا سے زیادہ حکومتی پالیسیاں خطرناک ہیں:سراج الحق