ڈالر کے بعد سونے کی بھی اونچی اڑان، فی تولہ کتنی قیمت ہو گئی؟ پریشان کن خبر

Mar 03, 2022 | 18:20:PM
روس یوکرین جنگ، ڈالر، سونے کی فی تولہ قیمت، اضافہ،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روس یوکرین جنگ کے باعث ڈالر کے بعدپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 50 روپے اضافے سے 1لاکھ 28 ہزار 850 روپے کا ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 43 روپے بڑھ کر 1لاکھ 10 ہزار 468 روپے کا ہوگیا ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 7ڈالراضافے سے 1935 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: ’’اتا ماجی سٹکلی‘‘۔ شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار کو’’ٹیلنٹ شو‘‘ میں شیشے کی بوتل مار دی.ویڈیو وائرل