سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے

Jun 03, 2022 | 18:31:PM
سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: سونا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی ،فی تولہ پانچ سوروپے اضافے کیساتھ 139100کا ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ پانچ سوروپے اضافے کیساتھ 139100کا ہوگیاجبکہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19ہزار 256 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونا 11ڈالر اضافے سے1867 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔ 
یہ بھی پڑھیں:تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالرز ہوگیا