سنی لیون کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Jun 03, 2022 | 12:56:PM
سنی لیون کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: iNSTAGRAM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )غیر اخلاقی فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون کچھ نہ کچھ انوکھا اور دلچسپ کرتی ہی رہتی ہیں، لیکن اس بار انہوں نے ڈاکٹر بن کر اپنے مریض کی چیخیں ہی نکلوا دیں۔سنی لیون سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور آئے  دن اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کرتی رہتی ہیں، جنہیں دیکھ کر ان کے مداح اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اکثر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی مذاق کی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں  اور اپنے  پروجیکٹس کے سیٹ پر مزاحیہ حرکتوں اور تفریح کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

حال ہی میں، سنی نے سیٹ پر اپنے ‘زخمی مریض’ کا علاج کرنے کی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی۔ہم میں سے کسی نے نہ سوچا تھا کہ سنی لیون کی ڈاکٹری ان کے مریض کو اتنی بھاری پڑ جائے گی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہیں اپنے ساتھی کے درد سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کی زخمی ٹانگ پر کچھ دوا لگاتی ہیں، جس سے وہ درد سے چیخ پڑتے ہیں۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی بے قابو طور پر ہنستے ہوئے  کہتی سنی جاسکتی ہیں کہ ‘یہ ٹھیک ہے، اب آپ کو اسے ہاتھ لگانے کی ضرورت نہیں ہے’۔

ویڈیو میں سب سے انوکھی بات ان کا لباس ہے، سنی کو ویڈیو میں نیلی لنگی اور سرخ بلاؤز میں دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ سنی لیون پاکستان کی