کو ئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے انور علی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

Jun 03, 2021 | 19:30:PM
کو ئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے انور علی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کا انعقاد ابو ظہبی میں ہو رہاہے جس کیلئے کھلاڑی وہاں پہنچ چکے ہیں اور قرنطینہ کر رہے ہیں تاہم اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث پیچھے رہ جانے والے انور علی کیلئے بھی خوشخبری آ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باولر انور علی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میرا کوروناٹیسٹ منفی آ گیاہے اور میں دعائیں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں۔“ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین کیلئے خود کو رجسٹر ڈ کروائیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: کپتان با بر اعظم کو پھر خو شخبری مل گئی۔۔فخر زمان بھی ڈٹ گئے