کپتان با بر اعظم کو پھر خو شخبری مل گئی۔۔فخر زمان بھی ڈٹ گئے

Jun 03, 2021 | 18:46:PM
 کپتان با بر اعظم کو پھر خو شخبری مل گئی۔۔فخر زمان بھی ڈٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ون ڈے رینکنگ میں پا کستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے لئے پھر سے خوشخبری آگئی ہے، بدستور سرفہرست ہیں، فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم پہلے نمبر پر جب کہ فخر زمان کی بھی ساتویں پوزیشن بر قرا ر ہے ۔
ان کے علاوہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر 11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وسیم اکرم 55برس کے ہو گئے۔۔اہلیہ نے محبت بھرا پیغا م شیئر کر دیا