سکول میں 8سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار، مقدمہ درج 

Jul 03, 2021 | 19:02:PM
سکول میں 8سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار، مقدمہ درج 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)پولیس نے نشتر کالونی میں 8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی سے زیادتی سکول میں کی گئی،ملزم اورمتاثرہ بچی ایک ہی سکول میں پڑھتے ہیں۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر، فرسٹ ائیر کے امتحانات ملتوی