انگلینڈ نے پا کستان سے  ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

Jul 03, 2021 | 17:32:PM
 انگلینڈ نے پا کستان سے  ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انگلینڈ نے پا کستان سے  ون ڈے سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایون مورگن انگلینڈ کی ٹیم کی کپتانی کے فرا ئض انجا م دینگے ۔ معین علی ،، جوناتھن بیئرسٹو ، ٹام بنٹن ، سیم بلنگز ،  سیم کران ،ٹام کران ،لیام ڈاسن، جارج گارٹن ، لیام لیونگ اسٹون، راشد ، جو روٹ ، جیسن رائے ،ڈیوڈ ولی ، کرس ووکس اور مارک وڈ  بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
پہلا ون ڈے8 جولائی صوفیہ گارڈنز،کارڈف ،دوسرا ون ڈے 10 جولائی، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ، لندن میں ،تیسرا ون ڈے، 13 جولائی ، ایجبسٹن ، برمنگھم میں کھیلا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:6 کروڑ 40 لاکھ فالوورزوالی پر یانکا چو پڑا کا انسٹا گرام پر تشہیری معا وضہ جا ن کر آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے