لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری 2026 کو ہونگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہورہائیکورٹ بارکےسالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری2026کوہونگے، وکلاکیلئےبائیومیٹرک کروانےکی تاریخ میں8جنوری تک توسیع کردی گئی۔
وکلاکےمطالبےپر بارعہدیداروں نےبائیومیٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی، مقررہ تاریخ تک بائیومیٹرک نہ کروانےوالےووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔
سیکرٹری ہائیکورٹ بار کے مطابق بائیومیٹرک کےبغیرکوئی وکیل ووٹ کاسٹ کےاہل نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز میں داخل، تعلیمی اور سرکاری اداروں میں چھٹیاں