قائمہ کمیٹی داخلہ کاپولیس فائرنگ سے اسامہ کی ہلاکت کانوٹس، چیف کمشنر و دیگر طلب

Jan 03, 2021 | 18:35:PM
قائمہ کمیٹی داخلہ کاپولیس فائرنگ سے اسامہ کی ہلاکت کانوٹس، چیف کمشنر و دیگر طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پولیس فائرنگ سے اسامہ کی ہلاکت کانوٹس لیتے سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے طالبعلم کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا اورکل اجلاس طلب کرلیاگیا،سیکرٹری داخلہ،آئی جی اورچیف کمشنراسلام آبادکو کمیٹی میں طلب کرلیاگیا،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کااجلاس نادراہیڈکوارٹرمیں ہوگا۔