معروف اینکر ساویانہ گتھری کی والدہ لاپتہ، سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی

Feb 03, 2026 | 13:53:PM
معروف اینکر ساویانہ گتھری کی والدہ لاپتہ، سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)این بی سی کی معروف اینکر ساویانہ گتھری نے اپنی والدہ نینسی گتھری کی گمشدگی کے بعد اٹلی میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی کر دی ہے۔ 

 84 سالہ نینسی کو ٹکسن، ایریزونا میں ان کے گھر سے لاپتہ قرار دیا گیا ہے جبکہ حکام نے گھر کو "کرائم سین" قرار دیتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکل سوار  خبردار

ساویانہ، جو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے میلان روانہ ہونے والی تھیں، فوری طور پر ٹکسن پہنچیں تاکہ تلاش میں شامل ہو سکیں۔