پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال 

Feb 03, 2026 | 11:43:AM
پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث 1 لاکھ 86 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1801 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 86 ہزار 859 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

 گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:سیمنٹ کی نئی قیمت سے متعلق اہم خبر
دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔