سنگل وتھری فیزمیٹرزکابحران نیا رخ اختیار کر گیا،لیسکوچیف کونوٹس جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہد سپرا)لیسکومیں سنگل اورتھری فیزمیٹرزکابحران نیا رخ اختیار کر گیاجس پرلیسکو چیف محمدرمضان بٹ کووضاحتی نوٹس جاری ہوگیا۔
نیپراکے مطابق لیسکوکے پاس اگست کےبعدنیوکنکشن اورڈیفیکٹومیٹرزکےلئےسٹاک موجودنہیں،سنگل اورتھری فیزمیٹرزکی قلت قوانین کی خلاف ورزی ہے.
یہ بھی پڑھیں:محمد ظفر الحق حجازی کی وفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
لیسکو چیف محمدرمضان بٹ کوجاری کئے گئے وضاحتی نوٹس میں کہاہے کہ میٹرزکی عدم فراہمی نیپراکےکسٹمرسروسزمینوئل کی خلاف ورزی ہے۔
لیسکوچیف محمدرمضان بٹ کواس حوالے سے نوٹس بھجواکرجواب طلب کرلیاگیاہے۔
ْْ