محمد ظفر الحق حجازی کی وفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری 

Dec 03, 2025 | 12:12:PM
محمد ظفر الحق حجازی کی وفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری )محمد ظفر الحق حجازی کی وفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
محمد ظفرالحق حجازی کو چار سال کیلئے تعینات کیا گیاہے، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعدجاری کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:انجینئر مرزا محمد علی کی ایف آئی اے کی تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد ظفرالحق حجازی کو چار سال کیلئے تعینات کیا گیاہے۔