چینی ائیرلائن کا لاہور کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ

Dec 03, 2023 | 13:16:PM
چینی ائیرلائن کا لاہور کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) تاجر برادری اور طلبہ کے لیے اچھی خبر، چینی ائیرلائن نے لاہور کے لئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔

چینی ائیرلائن چائینہ سدرن نے لاہور کے لئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، چینی ائیرلائن گوانگ زو سے لاہور ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بارود کی بارش

پروازوں کا آغاز 20دسمبر سے کیا جائے گا، پروازوں کے آغاز کا مقصد پاکستانی تاجروں اور طلبا کو سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔