مانسہرہ؛ پہاڑ سے پتھر گرنے سے بچہ جاں بحق ،2خواتین زخمی

Aug 03, 2026 | 20:50:PM
مانسہرہ؛ پہاڑ سے پتھر گرنے سے بچہ جاں بحق ،2خواتین زخمی
کیپشن: حادثے کا شکار گاڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان شاہ )مانسہرہ میں بالاکوٹ کے علاقے میں پہاڑ سے پتھر گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2خواتین زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں بالاکوٹ کے علاقے کھولیاں کے مقام پر پہاڑ سے پتھر گرنے سے  سیاحوں کی گاڑی پتھروں کی زد میں آ گئی،حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ  جاں بحق اور2 خواتین سیاح زخمی ہو گئیں،سیاح ناران سے واپس قلندر آباد جارہے تھے  کہ حادثہ پیش آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول پمپس پر کارڈ ادائیگی، سٹیٹ بینک نے بڑی رعایت دے دی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: