اورکزئی: مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد زخمی

Aug 03, 2026 | 17:36:PM
اورکزئی: مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد زخمی
کیپشن: اورکزئی: مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعہ اورکزئی کے علاقے گوئین میں پیش آیا،ریسکیو1122کے مطابق  مسافر کوچ الٹنے سے 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ 

ریسکیو1122 حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں :  صحافی مدثر شاہ آفریدی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے