صحافی مدثر شاہ آفریدی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Aug 03, 2026 | 15:37:PM
صحافی مدثر شاہ آفریدی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشاور کے معروف صحافی مدثر شاہ آفریدی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع نے واقعے کی تصدیق کر دی ،مرحوم صحافی نے کئی دہائیوں تک قومی اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے ساتھ بطور صحافی خدمات انجام دیں اور صحافت کے شعبے میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث نمایاں مقام حاصل کیا۔
 ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد صحافتی اور سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  شمالی وزیرستان :سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، متعدد خوارج جہنم واصل،  ٹھکانے تباہ