پی ٹی آئی پنجاب کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب 

Aug 03, 2025 | 19:21:PM
پی ٹی آئی پنجاب کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے پنجاب کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا ۔

پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا،اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو 5 اگست اجتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں پارٹی کے آئندہ کی حکمت عملی بارے بھی مشاورت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 2آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: