آسٹریلیا میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز، سیزن کی پہلی برفباری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیااور سیزن کی پہلی برفباری کے بعدہرچیز نے سفیدچادراوڑھ لی۔
ریاست نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنزلینڈ میں شدید برفباری کے بعد نظامِ زندگی جزوی طور پر متاثر ہوگیا ، پہاڑی علاقوں میں سڑکیں برف سے ڈھک گئیںجس کے باعث درجنوں گاڑیاں برف میں پھنس گئیں اور کئی مقامات پر ٹریفک جام ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ابرآلودموسم میں بھی بجلی پیدا کرنےوالی نئی سولرپلیٹس متعارف
دوسری جانب برف سے ڈھکے پہاڑی علاقوں میں حکام نے لوگوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔