پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئرلینڈ روانہ

Aug 03, 2025 | 09:06:AM
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئرلینڈ روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈبلن روانہ، ویمنز کرکٹ ٹیم نے براستہ دوحہ آئرلینڈ کیلئے اڑان بھری۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

 تینوں میچ کلون ٹرف آئرلینڈ میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 6 اگست کو کھیلے گی۔

ٹیم دوسرا میچ 8 اور تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلے گی۔

15 رُکنی قومی سکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں:ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی