الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز کا دوبارہ آغاز

Aug 03, 2023 | 00:51:AM
الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز کا دوبارہ آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز دوبارہ شروع ہوگئیں ۔میوزک کلاسز کو محرم الحرام کے پہلے عشرے کے احترام میں بند کیا گیا تھا۔ 

 لاہور آرٹس کونسل کی الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز کا دوبارہ سے آغاز ہوگیا ہے۔ میوزک کلاسز کو محرم الحرام کے پہلے عشرے کے احترام میں بند کیا گیا تھا ۔میوزک کلاسز میں بانسری ،گٹار، طبلہ ،ہارمونیم اور ووکل کلاسز شامل ہیں ۔ کلاسز شروع ہونے پر طلبہ نے ایک بار پھر سے میوزک کلاسز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹیج ڈرامہ "میرانام جوکر" کی میوزک ریکارڈنگ مکمل