پی پی 139 ضمنی الیکشن؛ تحریک انصاف نے امیدوار کا اعلان کر دیا

Aug 03, 2022 | 18:35:PM
پی ٹی آئی، پی پی 139ضمنی الیکشن، میاں ابوبکر شرقپوری، ٹکٹ جاری،
کیپشن: اسد عمر پی پی 139 سے امیدوار میاں ابوبکر شرقپوری کو ٹکٹ دیتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے پی پی 139 ضمنی الیکشن کیلئے میاں ابوبکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق میاں ابوبکر شرقپوری نے جلیل شرقپوری کے ہمراہ اسد عمر سے ٹکٹ وصول کیا۔پی پی 139 سے جلیل شرقپوری استعفیٰ دے کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے ۔تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے والے میاں ابوبکر ، جلیل شرقپوری کے کزن ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے پی پی 139 ضمنی الیکشن کیلئے میاں ابوبکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا۔