پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Aug 03, 2022 | 18:10:PM
پی ٹی آئی، اداروں کیخلاف بیانات، سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس یحییٰ آفریدی دو رکنی بنچ کا حصہ ہونگے ،قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کابڑافیصلہ،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی