وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

Apr 03, 2026 | 22:10:PM
وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف ملکی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
خطاب میں معاشی و سیاسی صورتحال اور اہم فیصلوں سے آگاہ کریں گے, ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کو قرض ادائیگی کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔

وفاقی حکومت ایک اکاؤنٹ بنائے گی جس میں صوبے بھی مالی تعاون کریں گے ،وزیراعظم صوبوں کو وفاق کی مالی معاونت کے حوالے سے بات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان