فیسبک کے بعد اب اچانک واٹس ایپ بھی  بند ہو گیا

Apr 03, 2024 | 23:37:PM
فیسبک کے بعد اب اچانک واٹس ایپ بھی  بند ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) گزشتہ مہینے فیس بک کے اچانک لاگ آؤٹ ہونے کے بعد اب اچانک واٹس اپ سروس بند ہو گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی ہے،پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں  میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ  واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔