قلات :مسافر کوچ اورکارمیں تصادم ،2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 4زخمی

Apr 03, 2024 | 15:30:PM
قلات :مسافر کوچ اورکارمیں تصادم ،2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 4زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسی ترین) قلات کے  قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اورکارمیں تصادم کے نتیجے میں2بچوں سمیت3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 لیویز ذرائع کے مطابق کار سوار فیملی کراچی سے عید منانے پشین جا رہی تھی جبکہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری کی وجہ سے آپس میں ٹھکرا گئے جس کے نتیجے میں2بچوں سمیت3 افراد جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں اؤر نعشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں : جھنگ: پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ ادا