کاکول فٹنس کیمپ مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیا جائے گا

Apr 03, 2024 | 12:25:PM
کاکول فٹنس کیمپ مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیا جائے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) آرمی چیف سید عاصم منیر  7اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار ڈنر دیں گےجس سے کاکول فٹنس کیمپ 8 کے بجائے 7 اپریل کو ختم کردیا جائے گا۔

کاکول فٹنس کیمپ 8 کے بجائے 7 اپریل کو ختم کردیا جائے گا، آرمی چیف کی جانب سے 7اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار ڈنر ہوگا جبکہ افطار ڈنر کے بعد کھلاڑی گھروں کو روانہ ہوجائیں گے۔۔پانچ ٹی 20میچوں کی سیریز کا آغاز 18 اپریل کو راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20میچوں کی سیریز کا آغاز 18 اپریل کوراولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں : حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل