بالی ووڈ کے دونوں خانز کی ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ ر اور زینڈیا کیساتھ تصویر وائرل

Apr 03, 2023 | 21:34:PM
بالی ووڈ کے دونوں خانز کی ہالی ووڈاداکار ٹام ہالینڈ ر اور زینڈیا کیساتھ تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اداکارہ  زینڈیا کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلا ت کے  مطابق بالی ووڈ کے دونوں خانز سلمان او شاہ رخ نے  نیتا مکیش امبانی  کلچرل سینٹ میں ہونے والی تقریب کے دوسرے روز بھی شرکت کی ، جہاں دونوں نے سپر سٹارز نے ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زینڈیا کے ساتھ تصاویر بنوائیں جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے،جبکہ ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جار ہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Shah Rukh Khan (@srkking555)

واضح رہے کہ ممبئی میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں تمام دیسی یعنی بھارتی فلم انڈسٹری اور مغربی فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیات بھارتی ثقافت کے رنگوں سے بھرپور تقریبات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔