لیڈز ون ڈے : انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری 

Sep 02, 2025 | 17:23:PM
لیڈز ون ڈے : انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے  خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے14اوورز کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر82رنز بنا لیے ہیں ، جیمی سمتھ اور جوئے روٹ وکٹ پر موجود ہیں ۔

لیڈز میں کھیلے جانے والے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ  کرنے کا فیصلہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی فوج کی سفاکیت انتہا کو پہنچ گئی،غزہ پر حملوں میں 100فلسطینی شہید