پاک بھارت ٹاکڑا: امریکی قونصل جنرل کی پاکستانی ٹیم کی حمایت،ویڈیو پیغام جاری

Sep 02, 2023 | 14:49:PM
 پاک بھارت ٹاکرے سے قبل امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے سے قبل امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

ایشیاء کپ کے سب سے زیادہ ہائی وولٹیج میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ اس ہائی وولٹیج میچ پر دنیا بھر کی نظریں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی قونصل جنرل بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا نکلیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل انہوں ںے انتہائی پرجوش انداز میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ 

مزید پڑھیں:  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کو کسی نے قتل کیا یا خودکشی تھی؟ حتمی رپورٹ آ گئی

ویڈیو میں انہیں پاکستان کی حمایت اور کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے سنا جاسکتا ہے۔