کراچی میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

Sep 02, 2021 | 22:26:PM
کراچی میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے وقت کراچی کی فضاﺅں میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو پروازکرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ،تین امریکی ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے،ذرائع کاکہناہے کہ شنوک ہیلی کاپٹرز نے پاکستان میں ایک سے دوسرے مقام تک پرواز کی ۔

یہ بھی پڑھیں:  قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل پر سب کمیٹی بنا دی