اوپن یونیورسٹی او ڈی ایل پروگرام، داخلے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ 

Oct 02, 2025 | 13:00:PM
اوپن یونیورسٹی او ڈی ایل پروگرام، داخلے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال نیازی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے او ڈی ایل پروگرام کے داخلے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔
یونیورسٹی حکام کے مطابق سمسٹر خزاں 2025ء کے لئے اوپن یونیورسٹی نے او ڈی ایل پروگرام میں داخلوں کی آخری تاریخ 2 اکتوبر مقرر کی تھی،طلبہ اوپن یونیورسٹی کے بی ایس، بی ایڈ پروگرام میں آج داخلے جمع کرا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرمیڈیٹ امتحانات ؛فیڈرل بورڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی
او ڈی ایل پروگرامز میں بھی داخلے آج جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔