سوات؛ موسم سرما کی پہلی برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی 

Oct 02, 2022 | 00:13:AM
سوات، موسم سرما، پہلی برفباری، پہاڑوں، سفید چادر اوڑھ لی،
کیپشن: سوات میں برفباری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔
موسم سرما کی آمد آمد ہے ،وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

ادھر سوات میں وادی کالام کے علاقہ مٹلتان باٹین کی پہاڑی پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، جس سے موسم سرد ہو گیا،برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف سے لیگی رہنما رانا اقبال کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال