موٹرسائیکل فلائی اوور سے نیچے گر گئی،سوارموقع پر جاں بحق

Nov 02, 2025 | 09:36:AM
 موٹرسائیکل فلائی اوور سے نیچے گر گئی،سوارموقع پر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فاران یامین )لاہور میں موٹر بائیک فلائی اوور سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارموقع پر دم توڑگیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ صدیق سنٹر فلائی اوور پر پیش آیا،بائیک سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا: وزیر دفاع خواجہ آصف

ریسکیوکے مطابق مذکورہ لاش کی شناخت اکبر ولد حبیب عمر 46 سال معلوم ہوئی ہے۔