طوطے کی خاتون کے ساتھ مستیاں، ویڈیو وائرل

Nov 02, 2022 | 16:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک طوطا خاتوں کے ایئر پاڈز لے کر اڑ جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون گھاس پر لیٹ کر دھوپ کے مزے لے رہی ہے اور اتنے میں تاک میں بیٹھا ایک  طوطا خاموشی سے آیا اور خاتون کے کان سے مہنگا ایئر بڈ نکال کر اڑگیا جس پر خاتون خود حیران رہ گئی۔

خاتون کی جانب سے طوطے کی ویڈیو بنائی گئی جس میں طوطا درخت پر ایئربڈ کو اپنی چونچ میں دبائے بیٹھا ہوا ہے۔خاتون نے طوطے کو منانے اور اسے کیلا دے کر اپنا ایئربڈ واپس لینے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہی۔