نمیبیا کیخلاف بابر اعظم کی ففٹی مکمل 

Nov 02, 2021 | 20:01:PM
بابراعظم ۔ نمیبیا
کیپشن: بابر اعظم نمیبیا کیخلاف میچ کھیلتے ہوءے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نمبیا کیخلاف بابر اعظم کی ففٹی مکمل ہوگئی ہے ۔ بابر اعظم نے اپنی ففٹی انتالیس گیندوں پر مکمل کی ہے ۔بابر اعظم نمبیا کیخلاف ستر رنز بنا کر باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے۔بابر اعظم نے انچاس گیندوں پر ستررنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
واضح رہے کہ نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان اوپننگ کیلئے آئے ۔
یہ بھی پڑھیں:نرنیدر مودی کا طیارہ دہلی جانے کیلئے ایک مرتبہ پھر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرے گا