ویڈیو گیم ”تھیفٹ وی آئی سکس“کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان

May 02, 2025 | 22:42:PM
 ویڈیو گیم ”تھیفٹ وی آئی سکس“کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف ویڈیو گیم ”تھیفٹ وی آئی سکس“کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان کر دیا گیا، پیرنٹ کمپنی ”راک سٹار گیمز“ کی جانب سے انسٹا گرام پر حتمی تاریخ 26مئی کو تاریخ کو اعلان کیا گیا۔

راک سٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین سے معذرت کی کہ وہ بروقت گیم کو لانچ کرنے میں ناکام رہے، اب گیم شائقین کی  توقع کے برعکس دیر سے ریلیز ہوگی۔

گیم کمپنی کی جانب سے پیغام میں کہا گیا کہ ہم آپ کی بے پناہ سپورٹ اور صبر کے لیے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، ہم گیم کو مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔ 

راک سٹار کا مزید کہنا تھا کہ ریلیز ہونے والی ہر ایک گیم کو کے کر ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ہم آپ کی توقعات سے بڑھ کر کچھ پیش کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:جنگ ہوئی تو بھارت کا نقصان زیادہ ہوگا:خواجہ سعد رفیق