سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی

May 02, 2025 | 18:07:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 95 ہزار  353 روپے ہے ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 3263 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی جرنیل کی بے توقیری، اہم عہدہ سے فارغ کرکے کالا پانی بھیج دیا