عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

May 02, 2025 | 16:34:PM
 عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کویت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

 کویت کی وزراء کونسل کی جانب سے جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون 2025ء تک سرکاری طور پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کو  یقین دہانی کرا دی

چھٹیوں کے بعد پیر 9 جون کو آرام کا دن ہوگا اور منگل 10 جون کو دوبارہ کام شروع ہوگا۔