خواجہ عمران نذیر کا جناح ہسپتال کا دورہ ،کامیاب ٹرانسپلانٹ ہونے پر ٹیم کو مبارکباد

May 02, 2024 | 14:57:PM
خواجہ عمران نذیر کا جناح ہسپتال کا دورہ ،کامیاب ٹرانسپلانٹ ہونے پر ٹیم کو مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عظمت اعوان ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے جناح ہسپتال کے یورولجی ڈپارٹمنٹ کا وزٹ کیا اور 8 کامیاب ٹرانسپلانٹ ہونے ہر جناح ہسپتال کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ حکومت پنجاب پی ہوٹا ( پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی )کا از سر نو جائزہ لیگی اور اس پر فیصلہ کرئے گی کہ اگر کسی بندے کی کڈنی فیل ہوجائیں اور کوئی قریبی رشتہ دار کا میچ نہیں ہورہا تو اس پر کیا کیا جاسکتا اس پر آئندہ آنے والے دنوں میں اہم فیصلہ کریں گے اور کوشش کریں گے لوگوں کی قیمتی زندگیوں کو بچایا جاسکے۔