کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ

Mar 02, 2026 | 10:49:AM
 کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ ہوگیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق طیارے کو ممکنہ طور پر مار گرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کی قیادت کیلئے تین نام زیر غور ہیں: ٹرمپ
کویت میں صبح سے اب تک تیسری بار سائرن بج رہے ہیں، کچھ دیر پہلے کویت نے ایرانی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔