سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی کی بولڈ تصاویر وائرل ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

Mar 02, 2023 | 22:57:PM
سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی کی بولڈ تصاویر وائرل ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف کی پوتی کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق مرحوم صدر پرویز مشرف کی پوتی زینب رضا ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں ، جبکہ انہوں نے اداکاری میں 2 سال قبل ہی قدم رکھا ہے ۔ 

View this post on Instagram

A post shared by ZAINAB RAZA (@zainabrj)


23 سالہ زینب رضا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے اپنی نیم عریاں تصاویر جاری کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں ، زینب نے فیشن انڈسٹری میں 16 سال کی عمر میں قدم رکھا تھا، لیکن اپنی صلاحیتوں سے انہوں نے چھوٹی عمر میں ہیں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے ۔