کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں،لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں ہسپتال بھی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔
یہ بھی پڑھیں:جون میں بجلی پر فی یونٹ کتنا ریلیف ملے گا؟ شہر اقتدار سے صارفین کیلئے اہم خبر