چنیوٹ: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کے گھر چوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقارگھمن)چنیوٹ میں وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کے آبائی گھر میں چوری کی واردات پیش آئی۔
نامعلوم چور گھر سے قیمتی سینیٹری کا سامان اتار کر لے گئے۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کا یہ گھر ان کی غیر موجودگی میں عموماً بند رہتا ہے، جبکہ قیصر احمد شیخ حلقے کے دورے کے دوران اسی آبائی گھر میں قیام کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیرکےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان